پرسنالٹی آف دی ویک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرسنالٹی آف دی ویک: اداکارہ تبو کہتی ہیں کہ اجے دیوگن کے ساتھ وقت گزارنا ان کے لیے بہت معنی رکھتا ہے

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم جس اداکارہ کی بات کر رہے ہیں انھوں نے تقریباً ہر طرح کے کردار نبھائے ہیں۔ انھیں کبھی شبانہ اعظمی تو کبھی سمیتا پاٹل کا روپ کہا گیا۔

یہ ہیں بالی ووڈ کی اداکارہ تبسم جن کا اصلی نام تو تبسم فاطمہ ہاشمی ہے لیکن لوگ انھیں پیار سے تبو کہتے ہیں۔ سنیے پرسنالٹی آف دی ویک ہماری ساتھی نصرت جہاں کے ساتھ۔

متعلقہ عنوانات