’اس فلم کے کردار بے وقوف سے ہیں، تو ان کی حرکتیں کمال کی ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: ’فلم پاگل پنتی کے کردار بے وقوف سے ہیں، مگر ان کی حرکتیں کمال کی ہیں‘

فلم منّا بھائی ایم بی بی ایس میں سرکٹ کا مشہور کردار ادا کرنے والے ارشد وارثی اب جان ابراہم کے ساتھ کامیڈی فلم ’پاگل پنتی‘ میں نظر آئیں گے۔ وہ جان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ عطیہ شیٹی سونم کپور کے ساتھ اپنے موازنے کو ٹھیک سمجھتی ہیں یا نہیں؟ اور ڈیزی شاہ ایک گجراتی فلم میں فٹبال کوچ کا کردار ادا کرنے کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ یہ سب سنیے نصرت جہاں سے اس ہفتے کے شوبز راؤنڈ اپ میں۔

متعلقہ عنوانات