شوبز راؤنڈ اپ: اجے دیوگن اور روہت شیٹھی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: منی کو جتنا بدنام ہونا تھا ہو چکی، اب منے کی باری

اجے دیوگن کی 100 فلمیں مکمل، روہت شیٹھی اور اجے دیوگن کی دوستی کتنی پرانی اور سیف علی خان کس نئے کردار میں نظر آنے والے ہیں۔

یہ سب سنیے شوبز راؤنڈ اپ میں ہماری ساتھی نصرت جہاں سے۔۔۔

متعلقہ عنوانات