’تین سال تک سوچتی رہی کہ پتا نہیں دوبارہ گا سکوں یا نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گلوکارہ فریحہ پرویز: ’تین سال تک سوچتی رہی کہ پتا نہیں دوبارہ گا سکوں یا نہیں‘

جب کوک سٹوڈیو کے 12 ویں سیزن میں روحیل حیات کی واپسی ہوئی تو گلوکارہ فریحہ پرویز کی واپسی کے امکانات بھی بڑھ گئے کیونکہ فریحہ نے روحیل کے ساتھ پچھلے سیزنز میں بھی ’جوگی دے نال‘ جیسے بڑے ہِٹ دیے ہیں۔ ہماری ساتھ فیفی ہارون نے فریحہ سے طویل وقفے کے بعد گلوکاری میں واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔ مزید جانیے اس آڈیو انٹرویو میں۔

متعلقہ عنوانات