’میری آخری التجا ہے ہمیشہ دل والے ساتھ دینا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلیپ کمار 97 برس کے ہو گئے: ’میری آخری التجا ہے ہمیشہ دل والے کا ساتھ دینا‘

بالی وڈ کے ماضی کے معروف اداکار دلیپ کمار 97 برس کے ہو گئے ہیں۔ ان کی زندگی پر ایک نظر نصرت جہاں کے ساتھ

متعلقہ عنوانات