‘میں نے کہا بیٹا نہیں، تو گا’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اپنے تلخ تجربات کے باوجود نومل کے والد فاروق شاد نے بیٹی کو گانے کی اجازت دی

نومل راؤ کو دنیا نے اس وقت جانا جب اُنھیں ایک ویڈیو میں سکول کی اسمبلی میں ’اے راہِ حق کے شہیدوں‘ گاتے سنا گیا۔ اُن کی خوبصورت آواز نے سننے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ نومل کے والد فاروق شاد ہیں جو 100 سے زیادہ پاکستانی فلموں میں گا چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی اپنا مقام خود بنائے۔

مزید جانیے نازش فیض اور محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔