سچ فلم: سکاٹ لینڈ میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلم سچ کے ہدایتکار ذولفقار شیخ، پروڈیوسر تسمینہ اور اداکاری علیزے کی فیفی ہارون سے گفتگو

حال ہی میں برطانوی نژاد پاکستانی شہری ذولفقار شیخ کی فلم 'سچ' برطانوی اور پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو سکاٹ لینڈ میں بنائی گئی ہے اور اس میں انڈین، پاکستانی اور برطانوی ٹیلنٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے فلم کے ہدایتکار ذولفقار شیخ، ان کی اہلیہ اور پروڈیوسر تسمینہ احمد شیخ اور ان کی بیٹی اور فلم کی اداکارہ علیزے شیخ سے گفتگو میں پوچھا کہ برطانوی نژاد پاکستانیوں کی زندگی پر مبنی یہ لو سٹوری لوگوں کی کیوں پسند آئے گی؟ سنیے اس انٹرویو میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات