شادی سیزن: بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ
اہم خبریں
پاکستان میں شادیوں کا بجٹ کتنا ہوتا ہے؟
شادی کے لیے کوئی برسوں تک منصوبے بناتا ہے تو کوئی چند دن میں ہی سارے انتظامات کر لیتا ہے لیکن پاکستان میں ایک اچھی اور من پسند شادی کے لیے آپ کو کتنے پیسے چاہیے ہوتے ہیں؟
سہاگ رات: ’جنسی تعلق اہم ہے، جلدی یا دیر اہم نہیں‘
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ سیکس ایک خاتون کے لیے یہ بہت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے اور مردوں کو واضح طور پر سمجھنا ہو گا کہ یہ ہرگز مردانگی دکھانے کا ذریعہ نہیں ہے۔
پاکستان میں شادی عورت کی ’کامیابی‘ کا پیمانہ کیوں
کیا ایک خاتون کی کامیابی کے لیے اس کا شادی شدہ ہونا ضروری ہے، غیر شادی شدہ خواتین کو کس قسم کے معاشرتی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کیا سنگل خواتین خود کو کامیاب سمجھتی ہیں یا نہیں؟