فلم ’لال کبوتر‘ کے ہدایت کار کمال خان: ’مجھے اپنے کام میں صرف نقص اور غلطیاں نظر آتی ہیں‘

ہدایتکار کمال خان کی پہلی فلم ’لال کبوتر‘ دوسرے آسکر ایوارڈز کے لیے پاکستان کی طرف سے نامزد کی گئی ہے اور وینکوور کے ساؤتھ ایشین فلمی میلے میں بھی اس فلم کو بہترین فلم کا اعزاز دیا گیا۔

اب کمال خان ایک اور فیچر فلم ’وائرل‘ پر کام کر رہے ہیں جو سوشل میڈیا کی تیز رفتار دنیا پر بنائی گئی ہے۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کمال خان سے ملاقات کی۔ سنئیے وہ اپنے نئے پروجیکٹس کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔