آخری وقت اشاعت:  جمعرات 4 نومبر 2010 ,‭ 12:42 GMT 17:42 PST

ایم جی ایم سٹوڈیو دیوالیہ ہو گیا

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

ہالی وڈ کے مشہور سٹوڈیو میٹرو گولڈوِن میئر (ایم جی ایم) نے جہاں وزرڈ آف اوز، بن حراور جیمز بانڈ سیریز جیسی یادگار فلمیں بنیں، دیوالیہ پن کی درخواست دائر کی ہے۔ یہ سٹوڈیو کافی عرصے سے مالی مشکلات کا شکار ہے اور چار ارب ڈالر کا مقروض ہو چکا ہے۔ اس ویڈیو میں کوئی آواز نہیں ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔