بالی وڈ راؤنڈ اپ: نیا پروگرام

بالی وڈ راؤنڈ اپ۔ ایک نیا پروگرام۔ بالی وڈ میں صرف فلمیں اور فلم سٹار ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ۔ سیمینار، مذاکرے، جیتے جاگتے لطیفے اورگپ شپ

بی بی سی اردو سروس کا نیا پروگرام۔ بالی وڈ راؤنڈ اپ ہر سنیچر کو ریڈیو پر پروگرام ’جہاں نما‘ اور ’سیربین‘ میں اور ہماری ویب سائیٹ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر

ہمارا یہ نیا پروگرام کس طرح کا ہوگا اور کس آواز میں ہوگا

سننے کے لیے یہاں کلک کیجیے