اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جگجیت کی بہت بڑی مداح ہوں

پاکستان کی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ جگجیت سنگھ ایک بہترین گلوکار تھے اور وہ ان کی بہت بڑی مداح ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جگجیت سنگھ نے غزل اور گیت کو نیا ایک نیا رخ دیا۔