اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رابن گبز انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ پاپ بینڈ ’بی جیز‘ کے گلوکار رابن گبز باسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ بہت عرصے سے کینسر کا مقابلہ کر رہے تھے۔