امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 11 اکتوبر 2012 ,‭ 15:13 GMT 20:13 PST

امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ: تصاویر

  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ بچن اپنی ستّرویں سالگرہ کے موقع پر اپنے اہلِ خانہ اہلیہ جیا بچن، بیٹے ابھشیک بچن، بہو ایشوریہ رائے، بیٹی شویتا نندہ ، داماد نکھل نندہ اور نواسے کے ساتھ۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ اہلیہ جیا بچن کے ساتھ اپنی سالگرہ کی پارٹی میں جاتے ہوئے
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بڑے بڑے پوسٹر لگائے گئے۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ کی بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریہ رائے
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ نے سالگرہ کے دن اپنی رہائش گاہ جلسہ کے باہر موجود اپنے مداحوں سے ملاقات کی۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    ایشوریہ اور ابھشیک بھی پارٹی میں شریک رہے۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ بچن نے اپنے خاندان کے ساتھ ملکر جشن منایا۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    فنکار آشیش مولیا نے امیتابھ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ریت سے ان کا مجسمہ تیار کیا۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ کے مداح ان کی تصاویر سے بنے ایک پوسٹر کی آرتی کرتے ہوئے۔
  • امیتابھ بچن کی 70 ویں سالگرہ
    امیتابھ کے گھر کے باہر ان کی سالگرہ کے لیے آئے پھولوں کا سکیورٹی چیک کیا جا رہا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔