یش کے آخری ایام کی تصاویر

آخری وقت اشاعت:  پير 22 اکتوبر 2012 ,‭ 22:37 GMT 03:37 PST
  • امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور سیف علی خان جیسے اداکاروں کے کریئر کی سب سے بڑی ہٹ فلموں کا کریڈٹ یش چوپڑا کو جاتا ہے۔
  • ’دھول کا پھول‘ سے فلم ہدایت میں قدم رکھنے کے بعد انہوں نے داغ، دیوار، مشعل، سلسلہ، چاندنی، لمحے، ڈر، دل تو پاگل ہے، ویر زارا جیسی کئی یادگار فلمیں بنائی۔
  • سیف علی خان کے کیریئر کی سب سے بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک ہم تم بھی یش چوپڑا نے پروڈيوس کی۔
  • یش چوپڑا کی فلم ویر زارا میں پریتی ذٹا نے اہم کردار ادا کیا۔
  • پروڈیوسر - ڈائریکٹر یش چوپڑا نے ہندی فلموں میں رومانس کو ایک نئے طریقے سے پیش کیا
  • سال 1975 کی فلم دیوار نے امیتابھ بچن کی اینگري ینگ مین کی شبیہ کو اور پختہ کیا۔
  • یش چوپڑا کی طرف سے ہدایت آخری فلم 'جب تک ہے جان میں شاہ رخ خان کے ساتھ قطرینہ کیف اور شروعات ہوئي انوشکہ شرما بھی ہیں. فلم دیوالی پر ریلیز ہوگی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔