دنیا میں سال نو کا والہانہ استقبال، تصاویر

آخری وقت اشاعت:  منگل 1 جنوری 2013 ,‭ 22:12 GMT 03:12 PST

سال نو کی خوشی، تصاویر

  • لندن میں دریائے ٹیمز کے کنارے آتشبازی کا زبردست مظاہرہ ہوا۔ شدید سردی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے لاکھوں افراد آتشبازی کا نظارہ کیا
  • ماسکو پہلا پورپ کا پہلا شہر تھا جہاں سال نو کا والہانہ استقبال ہوا
  • جکارتا میں سات کلو میٹر لمبی سڑک کو آتشبازی کے مظاہرے کے لیے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
  • سال نو کی تقریبات کے لیے مشہور سڈنی ہاربر برج پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ ہوا جس کا نظارہ کرنے کے لیے وہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
  • سڈنی ہاربر نئے سال کی تقریبات کے لیے خاص شہرت رکھتا ہے۔ لاکھوں افراد نے آتشبازی کا نظارہ کیا۔
  • نئے سال کی آمد پر ہانگ گانگ میں لیزر لائٹ کا مظاہرہ کیا گیا
  • ہانگ کانگ کے وکٹوریہ ہاربر پر آتشبازی کا مظاہرہ ہوا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع تھی
  • دارالحکومت دلی میں نوجوان لڑکی کے ریپ اور پھر اس کی موت نے سارے انڈیا کو افسردہ کر دیا ہے
  • جاپان کے میجی مزار میں راہبوں نے سال دو ہزار بارہ کے خاتمے پر ایک تقریب منعقد کی۔
  • فلپائن کے دارالحکومت میں نئےسال کی خوشیاں منانے والے کاغذوں کے بننے ہوئے ہارن کو ٹیسٹ کر رہے ہیں
  • برما میں کئی عشروں بعد لوگوں کو نئی سال کی تقریبات کا موقع ملا اور اس کی خوب تیاریاں کی گئیں
  • جنوبی کوریا میں ڈانسر نئے سال کے آغاز کے موقع پر خوشیاں منا رہے ہیں۔
  • جب دنیا میں لوگ نئے سال کی خوشیاں منا رہے تھے اس وقت شمالی کوریا کے شہریوں کو اپنے نئے قائد کی تقریر سننی پڑی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔