گیبریئل گارسیا مارکیز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نثر کے جادوگر گارسیا مارکیز نہ رہے‘

کسی عام سی چیز کو جادوئی بنا دینا گیبریئل گارسیا مارکیز کا ہی خاصا تھا۔ اور ان کے ناول بائبل کے علاوہ ہسپانوی زبان میں سب سے زیادہ بکنے والی کتابیں تھیں۔ نوبیل انعام پانے والے مصنف ستاسی برس کی عمر میں میکیسیکو میں انتقال کر گئے۔