Media Player
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
28.09.2015

’مقبولیت کی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہونا چاہتی‘

معروف پاپ گروپ زیب اور ہنیہ کی رکن گلوکارہ زیب النسا بنگش سے بھارت میں کام، لوک موسیقی اور محبت کے بارے میں بی بی سی کی فی فی ہارون کی بات چیت سنیے۔