مدھر بھنڈارکر کی جدوجہد کی کہانی
مدھر بھنڈارکر کی جدوجہد کی کہانی
اس ہفتے کی شخصیت کے لیے ہم نے چنا ہے فلمساز مدھر بھنڈارکر کو۔ چاندنی بار، پیج تھری اور فیشن جیسی کامیاب فلمیں بنانے والے مدھر بھنڈارکر کو نئی نسل کا فلمساز کہا جاتا ہے جو سماج کے مختلف اور متنازع موضوعات پر فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں۔ مدھر بھنڈارکر کے فلمی کریئر اور انڈسٹری میں ان کی جدوجہد کی کہانی سنیے انھی کی زبانی۔