’100 خواتین‘

اہم خبریں

فیچر اور تجزیے

اچھی عورت کیسی ہوتی ہے؟

معاشرے کی نظر میں ایک اچھی عورت کیسی ہوتی ہے؟ بی بی سی کی100 ویمن سیریز کے تحت یہ موضوع پاکستان سمیت دنیا بھر کے 50 ممالک میں زیرِ بحث رہا۔

بھارت میں’خاوندِ خانہ‘ کا چلن

وشواس ایک ’ہاؤس ہزبینڈ‘ یا ’خاوندِ خانہ‘ ہیں یعنی وہ گھر پر رہ کر گھریلو کام کاج سنبھالتے ہیں اور ان کی اہلیہ باہر کام کرتی ہیں۔

’سیاست ہی ہمیں انسان بناتی ہے‘

عوامی ورکر پارٹی کی سرگرم کارکن عالیہ امیر علی سمجھتی ہیں کہ ’سیاست وہ واحد ذریعہ ہے جس سے ہم سب انسان بن سکتے ہیں، ورنہ ہم سب اپنی اپنی تنگ و تاریک زندگیوں میں مقید رہیں گے۔‘

’رقّہ نے اپنی روح کھو دی ہے‘

ایک وقت تھا جب شام کا شہر رقہ خواتین کے اثر و رسوخ کے لیے معروف تھا لیکن دولت اسلامیہ کی آمد سے سب کچھ بدل گیا ہے۔

تم بچے نہ پیدا کرنے کا کہہ کیسے سکتی ہو؟

جب ہولی براک ویل نے بی بی سی سے بچے نہ پیدا کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات چیت کی تو انھوں نے اپنی توقعات سے بھی کئی زیادہ تنقید کا سامنا کیا۔

’خاتون کچھ کرنے کی ٹھان لے تو باغی‘

بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کھیل کے شعبے میں برصغیر میں آئیکون کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں لیکن ان کی آئیڈیل ان کی والدہ ہیں جبکہ ٹینس کی دنیا میں سٹیفی گراف ان کی تحریک ہیں۔

غیرمطلوب لڑکیوں کو نئے نام دینے کی مہم

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں میں رہنے والی نیکیتا 11 سال کی ہیں، لیکن یہ نام انھیں ان کے والدین نے نہیں بلکہ مقامی ضلع کونسل نے دیا ہے۔

’ہم نے بالی وڈ پر رانیوں کی طرح راج کیا ہے‘

گلوکارہ آشا بھونسلے نے کہا ہے کہ وہ اب بھی محسوس کرتی ہیں کہ ان کی عمر ابھی 30 برس ہے۔

’دائی نے وہ حال کیا کہ آٹھ آپریشن کرنا پڑے‘

پاکستان بھر میں فسٹیولا کا شکار ہونے والی خواتین سالہا سال اس تکلیف دہ مرض میں گزار دیتی ہیں، محض اس لیے کہ انھیں معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ایک چھوٹی سی سرجری سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔