نیپال میں زلزلوں سے تباہی

اہم خبریں

تصاویر

تصاویری گیلری

پے در پے زلزلے، متاثرین اور امدادی کام

تصاویری گیلری
پے در پے زلزلے، متاثرین اور امدادی کام

نیپال ابھی 25 اپریل کے زلزلے کی تباہی سے نکلا بھی نہ تھا کہ 12 مئی کو دوسرے زلزلے نے لوگوں کے رہے سہے ہوش اڑا دیے۔

تصاویری گیلری

نیپال میں ایک اور شدید زلزلے سے مزید تباہی

تصاویری گیلری
نیپال میں ایک اور شدید زلزلے سے مزید تباہی

نیپال میں پھر زلزلہ، جھٹکے دہلی تک محسوس ہوئے: تصاویر

تصاویری گیلری

نیپال میں زلزلے کے بعد معمول کی زندگی

تصاویری گیلری
نیپال میں زلزلے کے بعد معمول کی زندگی

نیپال میں پچیس اپریل کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد نئی زندگی شروع کرنے کی کوشش

تصاویری گیلری

نیپال زلزلے کے بعد

تصاویری گیلری
نیپال زلزلے کے بعد

نیپال میں متاثرینِ زلزلہ معمول کی زندگی کی جانب لوٹنے کی کوشش میں مصروف۔

تصاویری گیلری

نیپال: زلزلے سے پہلے اور بعد

تصاویری گیلری
نیپال: زلزلے سے پہلے اور بعد

نیپال کے مختلف علاقوں اور تاریخی مقامات کے زلزلے سے پہلے اور بعد کے مناظر

تصاویری گیلری

نیپال کا زلزلہ تصویری جھلکیاں

تصاویری گیلری
نیپال کا زلزلہ تصویری جھلکیاں

نیپال میں آنے والے زلزلے میں اقوامِ متحدہ نے متاثرہ افراد کی تعداد 80 لاکھ بتائی ہے جبکہ نیپال کے وزیراعظم نے ہلاکتوں کے 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔

تصاویری گیلری

نیپال: زلزلے کے بعد زندگی کی تگ ودو

تصاویری گیلری
نیپال: زلزلے کے بعد زندگی کی تگ ودو

نیپال میں سنیچر کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاکتوں والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ زلزلے کے بعد بھی جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تصاویری گیلری

نیپال میں زلزلے سے تباہی اور ہلاکتیں

تصاویری گیلری
نیپال میں زلزلے سے تباہی اور ہلاکتیں

نیپال میں سنیچر کی صبح شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں

فیچرز اور تجزیے

جہاں صرف ایک مکان ہی باقی بچا ہے

نیپال میں آنے والے حالیہ زلزلے میں سب سے زیادہ متاثرہ قرار دیے جانے والےگاؤں لانگ ٹنگ میں واقع مکانات اور درجنوں ہوٹلوں اور مہمان خانوں میں سے صرف ایک عمارت باقی بچی ہے۔

لوگ ہمیں پسند کیوں نہیں کرتے؟

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب آپ کسی کی مدد کریں اور ساتھ ہی اس کی ناک زمین پر رگڑیں تو مدد لینے والے کو پسند نہیں آتا؟ یہ بات اپنی سمجھ سے تو باہر ہے۔

’اچھے کاموں پر بھارتی میڈيا نے پانی پھیر دیا‘

اگر سوشل میڈیا لوگوں کے جذبات کا آئینہ ہے تو بھارتی میڈیاکے اچھے دن گزرگئے یا پھر یو سمجھ لیں کہ جانے والے ہیں۔

نیپال میں وقت رکا ہوا ہے

کٹھمنڈو اور اس کے پڑوسی اضلاع میں جا بجا ٹوٹے اور تباہ شدہ مکان بکھرے پڑے ہیں۔ قدرت کی طاقت کے آگے انسان بےبس ضرورہے لیکن انسانی جذبہ بھی ناقابل شکست ہے۔

بہن بھائی کی تصویر نیپال کی نہیں، ویتنام کی ہے

نیپال میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ شیئر کی جانے والی یہ تصویر ویتنام کی ہے۔

’زلزے نے نیپال کا ثقافتی ورثہ مسمار کر دیا‘

نیپال میں سنیچر کو آنے والے شدید زلزلےکے نتیجے میں کئی تاریخی مندروں سمیت معروف ثقافتی مقامات مسمار ہوگئے ہیں۔

’ایورسٹ سے زندہ لوٹ آنے کی خوشی‘

بھارتی کوہ پیما سنگیتا سندھی بہل نے زلزلے کے بعد دو روز تک اپنے خاوند کی خیریت کے لیے کافی پریشان رہنے کے بعد آخر کار سکھ کا سانس لے سکتی ہیں۔

نیپال میں ’اوجھل‘ تبتی باشندے کہاں ہیں؟

نیپال میں حکام زلزلے سے ان ہلاک یا زخمی ہونے والے تبتی باشندوں کو کہاں تلاش کریں گے، جب ملک میں ہزاروں کی تعداد میں غیررجسٹرڈ تبتی پناہ گزین موجود ہیں۔