پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 2015

اہم خبریں

تصاویر

تصاویری گیلری

فتح سے چند قدم کی دوری پر میچ ختم

تصاویری گیلری
فتح سے چند قدم کی دوری پر میچ ختم

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کی تصاویر

تصاویری گیلری

انگلش بلےبازوں کے سامنے پاکستانی بولر بے بس

تصاویری گیلری
انگلش بلےبازوں کے سامنے پاکستانی بولر بے بس

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کی تصاویر۔

تصاویری گیلری

ابوظہبی کے میدان پر بلے بازوں کا راج

تصاویری گیلری
ابوظہبی کے میدان پر بلے بازوں کا راج

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کی تصاویر

تصاویری گیلری

پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی

تصاویری گیلری
پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی

ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل

تصاویری گیلری

ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام

تصاویری گیلری
ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام

ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کی تصاویر

فیچرز اور تجزیے

’اردو زبان سے واقفیت کُک کے کام آئی‘

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ چونکہ وہ اردو سمجھ لیتے ہیں لہٰذا وہ پاکستانی کھلاڑیوں کی گفتگو سن رہے تھے کہ وہ الیسٹر کک کے خلاف کیا منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

انگلش بیٹسمینوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھاؤں گا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے مطابق انھیں بخوبی اندازہ ہے کہ انگلینڈ کے بیٹسمین لیگ سپن بولنگ کے خلاف کمزور ہیں اور وہ اس کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

سرفراز ان فٹ ہوگئے تو کیا ہوگا؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اس بارے میں سخت پریشان ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران اگر وکٹ کیپر سرفراز احمد اچانک ان فٹ ہوگئے تو ان کی جگہ وکٹ کیپنگ کون کرے گا؟

ہم نے خود انگلینڈ کو خطرہ بننے دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس کے مطابق پاکستانی بیٹسمینوں نے دوسری اننگز میں جس طرح کی بیٹنگ کی وہ ان کے لیے کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔

پرانی گیند کے ساتھ زیادہ موثر بولنگ کر سکتا ہوں: وہاب ریاض

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں کیا گیا سپیل آج بھی سب کو یاد ہے اور خود وہاب ریاض کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس سپیل نے ان کی سوچ بدل دی ہے۔

’یونس اور میانداد کا موازنہ ممکن نہیں‘

پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد اور یونس خان دونوں عظیم بیٹسمین ہیں اور بڑے کرکٹروں کا کبھی بھی موازنہ نہیں کیا جاتا۔

شعیب کی ڈبل سنچری امی کے نام

شعیب ملک نے ابوظہبی میں برطانیہ کے خلاف ڈبل سنچری اپنی والدہ کے نام معنون کی ہے۔

پاکستان کا عظیم ترین بلےباز کون؟

کرکٹ میں عظمت ناپنے کے کئی پیمانے ہیں۔ ہم نے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کے چند بڑے کھلاڑیوں کا تقابلی جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔

’ثانیہ جیتے تو مجھے بھی کچھ کرنا ہوتا ہے‘

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ان کی حالیہ عمدہ کارکردگی کے پیچھے کسی حد تک وہ دباؤ بھی ہے جو وہ اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے محسوس کرتے ہیں۔