پیرس میں بدترین تشدد اور سکیورٹی کارروائیاں

اہم خبریں

تصاویر

تصاویری گیلری

برسلز میں دہشت گردی کا خدشہ

تصاویری گیلری
برسلز میں دہشت گردی کا خدشہ

بیلجیئم کے دارلحکومت برسلز میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تصاویر

تصاویری گیلری

فرانسیسی پارلیمان کا خصوصی اجلاس: تصاویر

تصاویری گیلری
فرانسیسی پارلیمان کا خصوصی اجلاس: تصاویر

پیرس پر حملوں کے بعد ملک میں فوری طور ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا تھا اور فرانسیسی ایوان زیریں نے ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

تصاویری گیلری

پیرس میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن

تصاویری گیلری
پیرس میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن

سینٹ ڈینس کے علاقے میں فرانسیسی پولیس اور فوج کی کارروائی۔

تصاویری گیلری

یورپ میں ایک منٹ کی خاموشی

تصاویری گیلری
یورپ میں ایک منٹ کی خاموشی

پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد یورپ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

تصاویری گیلری

فرانس کے ساتھ یکجہتی

تصاویری گیلری
فرانس کے ساتھ یکجہتی

پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد فرانس سے یک جہتی کے لیے دنیا کی مشہور عمارتوں کو فرانس کے تین رنگوں سے روشن کیا گیا۔

تصاویری گیلری

پیرس میں دعائیہ تقریبات

تصاویری گیلری
پیرس میں دعائیہ تقریبات

پیرس میں جمعے کی شب ہونے والے حملوں کے بعد اتوار کو کئی مقامات پر دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ان حملوں میں 129 افراد ہلاک ہوئے۔

فیچر اور تجزیے

’اپنے دفاع میں طاقت کے استعمال‘کا لائسنس

فرانس یہ دلیل پیش کرتا ہے کہ فرانس کی قومی سلامتی کو ’دولت اسلامیہ‘ سے خطرہ ہے اور اس کے جواب میں انھیں اپنے دفاع کی ضرورت ہے۔ یہ ایک بہت وسیع دعویٰ تھا لیکن افسوس ناک طور پر پیرس حملوں نے اس کی توثیق کر دی ہے۔

فرانسو اولاند کو اتحادیوں کی تلاش

فرانس کے صدر یہ کہہ چکے ہیں کہ ان کا ملک شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف ’حالتِ جنگ میں ہے‘ اور یہی وجہ ہے کہ فرانس نے شام میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف اپنی فضائی کارروائیاں تیز کر دیں ہیں۔

پیرس کے ایک یرغمالی کی کہانی

13 نومبر کی رات تین بچوں کے والد سٹیفن پیرس کے بٹاکلان تھیٹر میں موجود تھے جہاں اسلامی شدت پسندوں نے 89 افراد کو قتل کیا اور کئی افراد کو مغوی بنایا، مغویوں میں سے ایک سٹیفن بھی تھے۔

’یہ معصوم ہر روز تمھیں شرمسار کرے گا‘

فرانسیسی شہری اونتون لیغش نے گذشتہ جمعے کو پیرس باتاکلان تھیٹر پر شدت پسندوں کے حملے میں اپنی بیوی ہیلینا کو کھو دیا تھا اور اب بیوی کے نام ایک پوسٹ میں شدت پسندوں کو پیغام بھی دیا ہے۔

اباعود کی ہلاکت کے بعد کچھ اہم سولات

پیرس پر حملوں کے بعد سے اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ان حملوں کا عالمی سطح پر کیا اثر پڑےگا اور حکام اس سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں۔

مولن بیک، غیر ملکی شدت پسند جنگجوؤں کا مرکز

عبدالحمید اباعود نے برسلز کے علاقے مولن بیک میں پرورش پائی۔ یہ علاقہ عرب پناہ گزینوں، بیروزگاری کی بلند شرح اور گنجائش سے زیادہ گھروں کے باعث مشہور ہے۔

امریکی جھنڈے میں ملبوس مسلمان خاتون

پیرس میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد امریکہ میں اسلام مخالف رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں ایک خاتون نے امریکی نیوز چینل فاکس نیوز پر اپنے عقائد اور حب الوطنی کا اظہار امریکی جھنڈا اوڑھ کر کیا۔

دل و دماغ ٹھنڈا رکھنا ہوگا

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے غصے سے پاگل ہوئے بغیر صرف ٹھنڈے دماغ سے ثابت قدمی دکھاتے ہوئے ہر دم لچکدار حکمتِ عملی اپنانے اور سٹیمنا محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔

ہمیں بھی اتنا ہی صدمہ ہے: پاکستان سے وائرل ویڈیو

دنیا بھر سے مسلمانوں نے فرانس میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات شائع کیے ہیں۔