الوداع یورپی یونین، برطانیہ کے راستے جدا

اہم خبریں

فیچر اور تجزیے

برطانیہ: ریفرینڈم کے نتائج اور ردعمل

برطانوی عوام کی جانب سے ریفرینڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد برطانیہ کی سیاسی صورتحال کے بارے میں بی بی سی اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

کیا سکاٹ لینڈ برطانیہ کو روک سکتا ہے؟

کیا جمعرات کو ہونے والے ریفرنڈم کے بعد جس میں برطانیہ کی زیادہ تر عوام نے ملک کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا تھا سکاٹ لینڈ برطانیہ کو یورپی یونین سے نکلنے سے روک سکتا ہے؟

برطانیہ کے نکلنے سے روس کو کیا حاصل؟

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے یا اس کا حصہ رہنے کے لیے ہونے والے ریفرنڈم پر ہونے والی بحث کا روس بھی حصہ بن گیا ہے۔

برطانیہ اب جانے میں دیر نہ کرے: یورپی یونین

برطانیہ کے عوام کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد یورپی رہنماؤں نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ جتنا جلدی ہو سکے یورپی یونین سے نکل جائے کیونکہ اس کی تاخیر غیر یقینی کو ہوا دے گی۔

برطانیہ میں تاریخی ریفرینڈم

برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے سوال پر ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کی تصاویر

’اب یورپی یونین اپنی شرائط پربات کرےگی‘

برطانوی عوام کی اکثریت کا ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ تو سنا دیا لیکن برطانیہ کو یورپی یونین سے نکلنے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ کیا برطانیہ یورپی یونین سے اپنی ہی شرائط پر نکلنے میں کامیاب ہو سکے گا؟

یورپی یونین سے علیحدگی، اب کیا ہوگا؟

ریفرنڈم کے نتائج کا مطلب یہ ہے کہ برطانیہ کو اب یورپی یونین سے الگ ہونا پڑےگا لیکن ایسا کرنے پر اسے کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سٹے بازوں کا فیورٹ کون؟

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے پر برطانوی عوام، سیاست دان اور رائے عامہ کے جائزے تک تو منقسم ہیں لیکن سیاسی سٹے باز یورپی یونین میں رہنے کی حامی مہم کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔

’ہم نے ہمیشہ اسی طرح کی غلطیاں کی ہیں‘

برطانوی عوام 23 جون کو یورپی یونین میں رہنے یا اس سے الگ ہونے کا فیصلہ کریں گے، لیکن اس سے قبل دونوں دھڑے ایک دوسرے پر تند و تیز الزامات لگا رہے ہیں۔