امریکہ میں صدارتی انتخاب 2012

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 8 نومبر 2012 ,‭ 09:45 GMT 14:45 PST

براک اوباما دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اب انہیں ملک میں معاشی خسارے کا خطرہ کم کرنے کے لیے چیلنجز کا سامنا ہے۔

صدارتی انتخاب میں فتح کے بعد صدر براک اوباما نے شکاگو میں اپنے ہزاروں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے سے کہیں زیادہ پرعزم ہو کر وائٹ ہاؤس جا رہے ہیں۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار براک اوباما 2012 کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے لیے درکار الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے۔

فیچر

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔