ضربِ عضب کا ایک سال، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم

اہم خبریں

فیچر

ایک سال میں ضربِ عضب کس قدر کامیاب؟

ملک میں عمومی طورپر بڑے بڑے حملوں میں کمی تو نظر آئی ہے لیکن شمالی وزیرستان ابھی تک مکمل طورپر عسکری تنظیموں سے صاف نہیں کرایا جاسکا ہے۔

معاہدہ یا قبائلیوں کو گھیرنے کی کوشش؟

اب جب کہ وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے تو ایسے میں ایک مرتبہ پھرسے ایسا لگ رہا ہے کہ وزیرستانیوں کی زندگی مشکل بنائی جا رہی ہے۔

ضربِ عضب کے بعد شدت پسند گئے کہاں؟

آپریشن ضربِ عضب کے بعد فوج کا کہنا ہے کہ 90 فیصد علاقے شدت پسندوں سے پاک ہے جبکہ افغان حکام کہتے ہیں سرحدیں محفوظ ہیں تو ایسے میں شدت پسند گئے کہاں؟

ضربِ عضب پر طالبان کی خاموشی: حکمتِ عملی یا کچھ اور؟

آپریشن ضرب عضب کو تین ہفتے پورے ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک طالبان کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

’زمینی کارروائی مشکل ہوگی‘

شمالی وزیرستان میں ٹینکوں کا استعمال مشکل ہے: جنرل اطہر عباس

وزیرستان: مارا کون جا رہا ہے؟

نقل مکانی والوں کو غصہ بھی ہے اور خوف بھی کہ آگے کیا ہوگا

عضب: نو تلواروں میں سے ایک

پیغمبر اسلام کے پاس نو تلواریں تھیں جن میں سے دو انھیں وراثت میں ملیں اور تین مالِ غنیمت میں حاصل ہوئیں۔ العضب نامی تلوار انھیں تحفے میں ملی تھی۔

’نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد چار لاکھ سے زیادہ‘

پاکستان کے قبائلی علاقے کی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ان میں 42 فیصد تعداد بچوں کی ہے۔