انڈیا میں عورتوں کا پردہ نہ کرنے کا عہد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں ہندو اور مسلمان عورتوں کا پردہ نہ کرنےکا عہد

شمالی انڈیا میں کئی ہندو اور مسلمان عورتوں کو پردہ کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اب کچھ عورتوں نے عہد کیا ہے کہ وہ پردہ نہیں کریں گی۔