آخری وقت اشاعت:  جمعـء 23 اپريل 2010 ,‭ 11:15 GMT 16:15 PST

موسیقی کے ذریعے جدوجہد

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

برما میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں لیکن وہاں کی فوجی حکومت نے حزب اختلاف کی رہنما آنگ سان سو چی کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کے لیے ایک نیا قانون منظور کیا ہے۔ اس وجہ سے ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی انتخابات کا بائکاٹ کر رہی ہے۔فوجی حکومت کے جبر سے بچنے کے لیے بڑی تعداد میں برمی شہریوں نے ہندوستان میں بھی پناہ لی ہے جہاں وہ اپنی منفرد اور روایتی موسیقی کے ذریعہ جمہوریت کے حق میں اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔
دلی سے سہیل حلیم

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔