کشمیر میں عوامی احتجاج
کرفیو اور پتھراؤ کی تصاویر
اس مرتبہ مظاہرین کا سب سے مقبول نعرہ ’گو انڈیا گو بیک‘ رہا ہے
کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لڑکے ہلاکتوں پر احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
پولیس نے کئی جگہوں پر مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس بھی استعمال کی۔
پولیس نے لوگوں کو ان کے ہتھیار پھتروں سے محروم کرنے کے لیے شہر سے پتھر جمع کر لیے۔
پولیس نے بھی کئی جگہوں پر مظاہرین پر پتھراؤ کیا۔
کرفیو ابتدائی طور پر سوپور میں لگایا گیا بعد میں سرینگر میں بھی کرفیو لگا دیا گیا۔
کئی جگہوں پر حالات قابو سے باہر ہو جانے کے بعد فوج طلب کر لی گئی۔