آخری وقت اشاعت:  اتوار 15 اگست 2010 ,‭ 09:50 GMT 14:50 PST

بھارت : یوم آزادی کا جشن

  • لال قلعہ
    بھارت کے چوسنٹھویں یوم آزادی پر دلی کے لال قلعہ پر روایتی تقریب میں وزیر اعظم منموہن سنگھ نے خطاب کیا۔
  • سیکورٹی
    اس موقع پر لال قلعہ کے علاوہ دلی شہر میں سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے۔
  • پریڈ
    یوم آزادی کے موقع پر پریڈ کرتے فضایہ کے جوان، انہیں دیکھنے آئے اسکولی بچے۔
  • ہندوستانی لڑکیاں
    یوم آزادی کے موقع پر کلچرل پروگرام ہوتے ہیں جن میں اسکولی طلباء حصہ لیتے ہیں
  • یوم آزادی کا جشن
    جموں کے ہرسنگھ بھون کے سامنے یوم آزادی کا جشن مناتے بعض بچے۔
  • پرچم
    اس موقع پر جگہ جگہ بھارت کا پرچم دیکھا جاسکتا ہے۔
  • لال قلعہ
    اسکولی بچوں نے بھارت کے پرچم کے رنگوں کے کپڑوں پہن کر بھارت کا پرچم بنایا۔
  • منموہن سنگھ
    وزیر ا‏عظم منموہن سنگھ نے اپنے خطاب میں مختلف پہلوؤں پر بات کی اور لوگوں سے اپیل کی وہ کامن ویلتھ گمیز کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں۔
  • اسکولوں میں یوم آزادی کی تقریبات کی جاتی ہیں جن میں حصہ لیتی ایک چھوٹی بچی

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔