آخری وقت اشاعت:  جمعرات 30 ستمبر 2010 ,‭ 08:39 GMT 13:39 PST

' یہ تنازعہ بات چیت یا قانون بناکر حل ہوگا'

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

ایودھیا کے ونے کٹیار بی جے پی کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے جنرل سیکریٹری ہیں۔ وہ رام جنم بھومی کی تحریک میں پیش پیش رہے ہیں۔ بابری مسجد- رام جنم بھومی کے مقدمے میں عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے شکیل اختر نے ایودھیا میں ونے کٹیار سے بات کی۔ ونے کٹیار کا کہنا ہے کہ معاملے کا حل یا تو بات چیت ہے یا قانون۔۔۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔