آخری وقت اشاعت:  پير 18 اکتوبر 2010 ,‭ 08:07 GMT 13:07 PST

دلت ادب کی جنگ

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

ذات پات کی بنیاد پر تقسیم ہندو معاشرے کا وہ بڑا حصہ جسے صدیوں سے اچھوت سمجھا جاتا تھا اب اپنے حقوق کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے اب یہ لوگ دلت کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ لمبی محرومی کےبعد معاشرے میں اپنا جائز مقام حاصل کرنے کے لیے یہ ادبی، معاشرتی اور سیاسی سبھی محاذوں پر لڑ رہے ہیں۔ ان کی کامیابی کی ایک مثال ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں وزیر اعلی مایا وتی کی حکومت ہے۔ دوسری جنگ دلت ادب کے ذریعے لڑی جارہی ہے جس کے بارے میں زیادہ تر لوگ نہیں جانتے۔ تو کیا ہے دلت ادب یا لٹریچر؟دلی میں نامہ نگار سہیل حلیم کی رپورٹ

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔