آخری وقت اشاعت:  اتوار 24 اکتوبر 2010 ,‭ 10:38 GMT 15:38 PST

اس میں عینی شاہدین کی کیا ضرورت؟

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

ایڈوکیٹ امین سولکر ممبئی حملوں کے مجرم اجمل امیر قصاب کے دفاعی وکیل ہیں جنہوں نے قصاب کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ بی بی سی اردو کی ریحانہ بستی والا کے ساتھ ایک انٹریو میں امین سولکر نے بتایا کہ ان کی ملاقات میں انہوں نے قصاب کو کیسا پایا اور وہ کن بنیادوں پر ہائی کورٹ میں ان کا دفاع کریں گے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔