بھارتی کابینہ کی تازہ فہرست

آخری وقت اشاعت:  اتوار 28 اکتوبر 2012 ,‭ 12:23 GMT 17:23 PST
کابینہ کے نئے چہرے

اتوار کو کابینہ میں ردوبدل کے بعد کی خوشی

اتوار کو بھارتی کابینہ کے بائیس اراکین پارلیمنٹ نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے وزارت کے لیے حلف لیا۔ تازہ فہرست نیچے د ی جا رہی ہے۔

وزیر کابینہ

کے رحمان خان اقلیتی امور
دنشا جے پٹیل کان کنی
اجے ماکن رہائش اور شہروں سے غربت کے خاتمے
ایم پلّم راجو فروغ انسانی وسائل
اشونی کمار قانون اور انصاف
ہریش راوت آبی وسائل
چندریش کماری کٹوچ ثقافت
ویرپا موئلی پٹرولیم اور قدرتی گیس
ایس جےپال ریڈی سائنس اور ٹیکنالوجی اور ارتھ سائنسز
کمل ناتھ شہری ترقی اور پارلیمانی امور
ویالار روی اورسیز بھارتی معاملے
کپل سبّل موصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی
سی پی جوشی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز
کماری سیلجا سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت
پون کمار بنسل ریل
سلمان خورشید خارجہ امور
جے رام رمیش دیہی ترقی

ریاستی وزیر

منیش تیواری اطلاعات و نشریات
کے چرنجیوی سیاحت
جوتیرادیتیہ مادھوراؤ سندھیا توانائی
کے ایچ مونی یپّا انتہائی چھوٹے اور درمیانہ صنعت
بھرت سنگھ مادھو سنگھ سولنکی پینے کا پانی اور صفائی
سچن پائلٹ کارپوریٹ امور
جتندر سنگھ نوجوان امور اور کھیل

ریاستی وزیر

ششی تھرور فروغ انسانی وسائل
کوڈی کونیل سوریش محنت اور روزگار
طارق انور زراعت اور فوڈ پراسسنگ صنعت
کے جی سوریہ پرکاش ریڈی ریل
رانی نارا قبائلی معاملے
ادھیر رنجن چودھری ریل
اے ایچ خان چودھری صحت اور خاندانی بہبود
سرو ستیہ ناراین روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ
ننونگ ایرنگ اقلیت امور
دیپ داس منشی شہری ترقی
پی بلرام نایک سماجی انصاف اور بااختیار بنانا
روپا رانی کلی مواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی
لال چند کٹاریا دفاع
ای احمد خارجہ امور
ڈی پورندیشوری تجارت اور صنعت
جتن پرساد دفاع اور فروغ انسانی وسائل
ڈاکٹر ایس جگت رکشکن جدید اور قابل تجدید توانائی
آر پی این سنگھ داخلہ
کے سی وینو گوپال شہری ہوابازی
راجیو شکلا پارلیمانی امور اور منصوبہ بندی

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔