بی بی سی اردو سے رابطہ کریں

آپ کی جانب سے فراہم کردہ ذاتی معلومات بی بی سی اور وہ متعلقہ سروس پرووائیڈر استعمال کریں گے جن پر ہم شکایات اور صارفین سے رابطے کے اس نظام میں مدد کے لیے انحصار کرتے ہیں جس کا مقصد آپ کی فیڈبیک کا انتظام اور رپورٹنگ ہے۔

بی بی سی اور ہمارے سروس پروائیڈر اپنی ریٹینشن پالیسی اور ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون کے مطابق آپ کا ڈیٹا رکھیں گے۔

بی بی سی آپ کا ڈیٹا بطور ایک میڈیا آرگنائزیشن اپنے جائز مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے تاکہ قارئین، سامعین اور ناظرین کے تبصروں اور خدشات کا جواب دے سکے اور انُ سے رابطے میں رہ سکے۔

یہ جاننے کے لیے کہ بی بی سی آپ کی ذاتی معلومات کیسے برتتا ہے بی بی سی کی پرائیویسی اور کوکیز کی پالیسی دیکھیں۔

اگر آپ بی بی سی سے اس بارے میں شکایت کرتے ہیں کہ ہم آپ کے ذاتی ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں اور آپ ہمارے جواب سے مطمئن نہیں، تو آپ انفارمیشن کمشنر آفس سے شکایت کر سکتے ہیں.

بی بی سی اردو کو اپنے تبصرے/ سوالات بھیجنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔

شکایات بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں

Your contact details
Disclaimer