بی بی سی اردو کے موبائل بلیٹن

بی بی سی اردو سروس نے یکم نومبر 2010 سے پاکستان میں تمام موبائل فونز پر ایک منٹ کا نیوز بلیٹن شروع کیا ہے جو ہر گھنٹے کے آغاز پر آ رہا ہے۔

ایک منٹ کے یہ بلیٹنز صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک سنے جا سکتے ہیں۔

ان موبائل بلیٹنز کو سننے کے لیے آپ کو اپنے موبائل سے 74 74 44 پر فون کرنا ہوگا۔

بی بی سی اپنے تازہ ترین بلیٹنز آپ کے موبائل فون پر خواہ وہ کسی بھی نیٹ ورک پر ہو فراہم کر رہا ہے۔ برائے مہربانی اپنے موبائل فون نیٹ ورک آپریٹر سے ممکنہ اضافی چارجز کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

اسی بارے میں