بیرونی لنکس

بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر بی بی سی کے علاوہ بیرونی لنکس بھی دستیاب ہیں۔ ہم لنکس کا انتخاب کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ وہ اپنے مواد اور ہمارے قارئین کے ذوق کے لحاظ سے مناسب ہوں۔

جب ہم اپنا ہوم پیج شائع کرتے ہیں تو ہم بیرونی لنکس پر شائع ہونے والے مواد کا بھی جائزہ لیتے ہیں، تاہم بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔ اس کی وجوہات یہ ہیں:

- بی بی سی ان ویب سائٹس پر شائع شدہ مواد نہ تو تیار کرتا ہے اور نہ اسے اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ - بی بی سی ان ویب سائٹس پر شائع شدہ مواد کو بدل نہیں سکتا۔ - ان ویب سائٹس کو بی بی سی کی اجازت کے بغیر بدلا جا سکتا ہے۔

ہماری ویب سائٹ پر شائع شدہ کچھ بیرونی لنکس ایسی ویب سائٹس تک بھی رسائی دے سکتی ہیں جہاں آن لائن خرید و فروخت ہوتی ہے۔ بی بی سی کے صفحہ پر کسی ویب سائٹ کے لنک کا یہ مطلب ہرگز نہیں لینا چاہیے کہ بی بی سی اس ویب سائٹ اور اس کے مالک یا خدمات کی تائید کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں:

Further information about links