وِجٹ کو دوسرے پلیٹ فارمز پر اِنسٹال کیجیے

آپ کی ویب سائٹ

نیچے دیے ہوئے کوڈ کو کاپی کر کے اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کے متعلقہ حصے پر پیسٹ کر دیجیے۔

ورڈ پریس

کلِک ورڈ پریس انتہائی مقبول بلاگنگ اور مواد مینجمنٹ کا سافٹ ویئر پروگرام ہے۔

یہ وہ نظام ہے جس سے سائیڈ بار پر وجٹ لگایا جا سکتا ہے۔ ورڈ پریس کی اکثر موضوعات وِجٹ سے ہم آہنگ ہو سکتے ہیں۔

انسٹال کرنے کا طریقہ

الف۔ کلِک ورڈ سروس کے وجٹ پلگ۔ان ڈاون لوڈ کریں

ب۔ اس پلگ۔ان کو ان زپ کریں

پ۔ اس ان زپ فولڈر کو اپنے ورڈ پریس/ ڈبلیو پی کانٹنٹ / پلگ۔ان فولڈرز پر اپ لوڈ کریں۔

ت۔ ورڈ پریس مینیج کے پلگ انز پینل پر جائیں اور پلگ ان کو اکٹیویٹ کریں۔

ٹ۔ اپنے ورڈ پریس اپیرینس > وِجٹ پینل پر جائیں اور اپنی پسند کے سائیڈ بار پر وِجٹ لگائیں۔

ج۔ اگر زبان بدلنا ضروری ہو تو ایڈٹ پر کلک کریں۔

چ۔ مزید معلومات حاصل کریں کے لیے ورلڈ پریس کی کلِک دستاویزات ملاحظہ فرمائیں۔

آئی گُوگل:

کلِک آئی گُوگل دراصل ایک پرسنلائزڈ ہوم پیج ہے جس پر آپ مختلف قسم کے وِجٹ اور دوسری تازہ ترین معلومات یکجا کر سکتے ہیں۔

آئی گُوگل پر اردو سروس وِجٹ کو اِنسٹال کرنے کے لیے:

الف۔ کلِک وِجٹ حاصل کرنے کے لیے یہاں کِلک کریں۔

ب۔ ’ایڈ ٹُو گُوگل‘ پر کِلک کیجیے۔

اور اِنسٹال کرنے کے لیے:

وِجٹ کنٹرولز میں جا کر ’اس وِجٹ کو ختم کیجیے‘ کی آپشن پر کِلک کیجیے۔

ایڈوبے ایئر:

کلِک اڈوبے ایئر آپ کو اپنے ڈسک ٹاپ پر وِجٹ انسٹال کرنے دیتا ہے۔

انسٹال کرنے کا طریقہ کار

الف۔ پہلے کلِک اڈوبے ایئر انسٹال کریں۔

ب۔ ایئر کے لیے کلِک اردو سروس وجٹ ڈاون لوڈ کریں۔

پ۔ انسٹال پر کلک کریں۔

انسٹال کرنے کا طریقہ کار

: ونڈوز میں ’بی بی سی ورلڈ سروس وِجٹ‘ پروگرام کو پروگرامز اور فیچرز سے ’ڈیلیٹ‘ کریں

: میک پر اس آئیکن کو Apps فولڈر سے کھینچ کر ٹریش میں ڈال دیں۔

: لینکس پر وِجٹ کو Add/ Remove programs کی فہرست میں سے نکال دیں۔


میک ڈیش بورڈ:

آپ اپنے کلِک میک ڈیش بورڈ پر بھی وِجٹ لگا سکتے ہیں۔

میک ڈیش بورڈ پر اِنسٹال کرنے کے لیے:

الف۔ کلِک یہاں کِلک کر کے وِجٹ حاصل کیجیے۔

ب۔ اگر آپ سفاری براؤزر استعمال کر رہے ہیں تو آپ سے کہا جائے گا کہ آپ وِجٹ اِنسٹال کیجیے۔

ج۔ اگر آپ فائر فوکس استعمال کر رہے ہیں تو زِپ فائل کو پہلے محفوظ کیجیے اور پھر وِجٹ فائل پر ڈبل کِلک کیجیے۔

اِنسٹال کرنے کے لیے:

الف۔ ڈیش بورڈ پر سکرین کے نچلے حصے میں بائیں جانب دیے ہوئے ’+‘ کے نشان پر کِلک کیجیے۔

ب۔ ’مینیج وِجٹز‘ پر کِلک کیجیے۔

ج۔ بی بی سی ورلڈ سروس وِجٹ کو تلاش کیجیے اور اس کے ساتھ دیے ہوئے نشان پر کِلک کیجیے۔

نیٹ وائیبز:

کلِک نیٹ وائبز بھی آئی گُوگل کی طرح کا پرسنلائزڈ ہوم پیج ہوتا ہے۔

کلِک نیٹ وائبز پر وِجٹ اِنسٹال کرنے کے لیے یہاں کِلک کیجیے۔

اِنسٹال کرنے کے لیے وِجٹ کے کونے میں دیے ہوئے ’x‘ کے نشان پر کِلک کیجیے۔

وِنڈوز وسٹا سائیڈ بار:

اگر آپ وِنڈوز وسٹا استعمال کر رہے ہیں تو آپ وِجٹ کو وسٹا سائیڈ بار میں ڈال سکتے ہیں۔

اس کے لیے کلِک یہاں کِلک کر کے وِجٹ حاصل کیجیے۔

اگر آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں تو آپ سے پوچھا جائےگا کہ آیا آپ وِجٹ اِنسٹال کرنا چاہتے ہیں۔

اور اگر آپ کوئی دوسرا براؤزر استعمال کر رہے ہیں تو پہلے وِجٹ کو اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کیجیے اور پھر اس کے بعد اسے کھولنے کے لیے اس پر ڈبل کِلک کیجیے۔

اوپیرا

اوپیرا وِجٹ ڈیسک ٹاپ، موبائل فون اور ٹی وی پر بھی چلایا جا سکتا ہے۔

ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے آپ کے کمپیوٹر پر کلِک اوپیرا براؤزر ہونا چاہیے گو کہ وِجٹ استعمال کرنے کے لیے آپ کو براؤزر چلانے یا لانچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ (ہمارا مشورہ یہ ہے کہ اوپیرا 10 یا اس سے زیادہ ہونا چاہیے)۔

الف۔ کلِک وِجٹ کو اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کریں۔

ب۔ محفوظ کیے گئے وِجٹ پر دو مرتبہ کلک کریں۔


اسی بارے میں

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔