آپ کی تصاویر

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 28 جون 2012 ,‭ 13:23 GMT 18:23 PST

دنیا کے مختلف ممالک آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ پاکستان میں شدید گرمی کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ ایسے میں پاکستان میں اکثر لوگ سیر و تفریح کے لیے نسبتاً ٹھنڈے علاقوں یا پھر ساحلِ سمندر کا رخ کرتے ہیں۔

کیا آپ نے اس موسم گرما میں سیر و تفریح کے دوران کوئی دلچسپ تصاویر کھینچی ہیں؟ اگر آپ نے اس موسم میں کوئی دلچسپ مناظر اپنے کیمرے میں بند کیے ہیں تو وہ تصاویر ہمیں بھیجیے۔

ہم آپ کی تصاویر آپ کے نام کے ساتھ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر شائع کریں گے۔

براہِ مہربانی تصویر بھیجنے کے لیے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں:

1: صرف دیے گئے موضوع پر تصاویر بھیجیں۔

2: ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور ایسی تفصیلات ضرور لکھ کر بھیجیں کہ تصویر کب اور کہاں کھینچی گئی یا آپ کو کیوں پسند ہے۔

اپنی تصاویر اور ویڈیو بھیجنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

کلِک آپ کی ویڈیو، آڈیو اور تصاویر

اسی بارے میں

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔