خوراک کی کمی کا شکار بچے

آخری وقت اشاعت:  منگل 16 اکتوبر 2012 ,‭ 16:04 GMT 21:04 PST

میڈیا پلئیر

ماہرين کے مطابق آئندہ برس پوري دنيا ميں اگلے سال خوراک کي کمي کا بحران پيدا ہوسکتا ہے۔ بھارت ميں ہي اقوام متحدہ کي ايک رپورٹ کے مطابق لاکھوں لوگ، خصوصاً پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کي ايک تہائی تعداد، خوراک کي کمي کا شکار ہے۔ تفصيل سنيے کاشف قمر سے

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ماہرين کے مطابق آئندہ برس پوري دنيا ميں اگلے سال خوراک کي کمي کا بحران پيدا ہوسکتا ہے۔ بھارت دنيا ميں اناج اگانے والے بڑے ملکوں ميں سے ايک ہے۔ ليکن بھارت ميں ہي اقوام متحدہ کي ايک رپورٹ کے مطابق لاکھوں لوگ، خصوصاً پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کي ايک تہائی تعداد، خوراک کي کمي کا شکار ہے۔ تفصيل سنيے کاشف قمر سے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔