ٹاکنگ پوائنٹ: امریکی انتخابات

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 26 اکتوبر 2012 ,‭ 17:06 GMT 22:06 PST

حنیف اختر سیاسی طور پر ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں

امریکہ کے صدراتی انتخاب کا انعقاد چھ نومبر کو ہو رہا ہے جس میں ڈیموکریٹ امیدوار براک اوباما اور رپبلکن امیدوار مٹ رومنی کے درمیان مقابلہ ہے۔

صدارتی انتخاب کے حوالے سے بی بی سی اردو کے خصوصی پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں اس مرتبہ اتوار ستائیس اکتوبر کو دو پاکستانی نژاد امریکی حنیف اختر اور شاہد خان ہمارے مہمان ہوں گے۔

حنیف اختر سیاسی طور پر ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور ورجینیا میں رہتے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں وہ پاکستان امریکن بزنس ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں ۔

شاہد خان سیاسی طور پر ڈیموکرٹک پارٹی سے وابستہ ہیں

بوسٹن کے رہائشی شاہد خان سیاسی طور پر ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ ہیں۔ وہ پاکستانی امریکن کانگریس کے انیس سو ننانوے سے نائب صدر بھی ہیں۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹوریل کیمپین کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔

آپ بھی ان سے کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو نیچے دیےگئے نمبروں پر فون کر کے اپنا نام، ٹیلی فون نمبر اور مختصر سوال ریکارڈ کروا دیں جس کے بعد ہم خود آپ سے رابطہ کریں گے۔

پاکستان کے اندر سے کال کرنے کے لیے ہمارا ٹول فری نمبر 22275 0800

پاکستان کے باہر سے آپ اس نمبر پر فون کر سکتے ہیں: 0092512611139 (یہ نمبر ٹول فری نہیں ہے)

Virtual keyboard

ہم سے رابطہ کریں

* مطلوبہ فیلڈز کی نشاندہی

اگر آپ ای میل کے ذریعے اپنا سوال بھیجنا چاہیں تو ذیل میں دیے گئے آن سکرین کی بورڈ کو استعمال کریں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔