منڈیلا کی زندگی پر ایک نظر

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 6 دسمبر 2013 ,‭ 23:59 GMT 04:59 PST

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا جن کو احتراماً مادیبا کہا جاتا ہے 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

وہ پھیپڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے طویل عرصے سے زیرِ علاج تھے۔

گذشتہ دو برسوں میں منڈیلا پانچ بار ہسپتال جا چکے تھے۔ اپریل میں انھیں نمونیا کی وجہ سے دس دن ہسپتال میں رہنا پڑا تھا۔

نیلسن منڈیلا نسلی امتیاز کے خلاف طویل جدوجہد کے بعد جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب ہوئے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔