لائیو فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک دن قبل

اہم نکات

  • یہ برازیل کا 20 واں جبکہ کروشیا کا چوتھا فٹبال ورلڈکپ ہے۔
  • برازیل پانچ مرتبہ ورلڈ کپ مقابلے جیت چکا ہے۔
  • کروشیا کی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی 1998 میں رہی جب وہ سیمی فائنل میں پہنچا۔
  • یہ دونوں ٹیمیں ماضی میں صرف ایک مرتبہ 2006 کے ورلڈ کپ میں مدمقابل آئی ہیں اور یہ میچ برازیل نے جیتا تھا۔
  • گذشتہ ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم چھٹی پوزیشن پر رہی تھی جبکہ کروشیا 2010 کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کر سکا تھا۔
  • اس ورلڈ کپ کے لیے برازیل کے اہم کھلاڑیوں میں تیاگو سلوا اور نیمار شامل ہیں جبکہ کروشیا کی امیدیں لوکا مودرچ اور ماریو منزوکچ سے وابستہ ہیں

لائیو ٹیکسٹ

رپورٹنگ:

  • ذیشان حیدر، عبدالوہاب رفیق، غضنفر حیدر 
صفحہ اپ ڈیٹ کریں

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے