ایوب خان کی ڈائری
 
ایوب خان کی کتاب کا سرِ ورق
انتخاب، ترتیب و ترجمہ: وسعت اللہ خان، بی بی سی اردو ڈاٹ کام
 


تعارف

 
فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی یہ ڈائری انیس سو چھیاسٹھ سے انیس سو بہتر کے چھ سالہ دور پر مشتمل ہے۔ یہ ڈائری اس لحاظ سے تاریخی اہمیت رکھتی ہے کہ ایک ایسا شخص جو دس برس تک پاکستان کے سیاہ و سفید کا مالک رھا وہ خود کو، دوسروں کو اور اردگرد کی دنیا کو کس زاویئے اور ذہن سے دیکھتا اور سوچتا ہے۔ آئندہ چند روز تک آپ اس ڈائری سے سلسلے وار منتخب اقتباسات اور جھلکیاں پڑھ پائیں گے۔ یہ انتخاب اسی ترتیب سے شائع کیا جارھا ہے جس ترتیب سے ڈائری لکھی گئی۔

(ایوب خان کی ڈائری پاکستان میں OUP نے شائع کی ہے۔)
 
 
تعارف
^^ واپس اوپر پہلا صفحہپاکستانقلم اور کالم