Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. WICKET جیسن رائے آؤٹ

    جیسن رائے 53 گیندوں پر آتھ چوکوں کی مدد سے 54 رنز بنا کر پھیلیکواؤ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

  2. جنوبی افریقہ کو دوسری کامیابی

    رائے 54 رنز بنا کر کیچ آؤٹ

  3. رائے، روٹ کی نصف سنچریاں

    جیسن رائے اور جو روٹ نے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔ دونوں کے درمیان 101 رنز کی پارٹنر شپ ہو چکی ہے۔

  4. روٹ کی ایک روزہ میچوں میں 41 ویں نصف سنچری

    روٹ
  5. بریکنگانگلینڈ کے سو رنز مکمل

    انگلینڈ نے 17 اوورز میں سو رنز مکمل کر لیے

  6. ’دادا اور پوتا پروٹیاز کے سپورٹر‘

    ’دادا اور پوتا پروٹیاز کے سپورٹر‘

    جنوبی افریقہ کے ایک مداح اپنے پوتے کے ساتھ بینر اٹھائے میدان میں موجود ہیں جس پر لکھا ہے کہ وہ ابھی ابھی ریٹائر ہوئے ہیں اور ان کی بکٹ لسٹ میں پہلا آئٹم ہے ’دادا اور پوتا پروٹیاز کے سپورٹر۔‘

    View more on twitter
  7. ورلڈ کپ 2019 کی پہلی نصف سنچری رائے نے بنائی

    رائے
  8. انگلینڈ: 96/1

    جنوبی افریقہ کی باولنگ میں تبدیلی

    انگلینڈ نے 16 اوورز کے اختتام پر96 رنز بنا لیے۔ جیسن رائے اور جو روٹ پراعتماد انداز میں وکٹ پر موجود ہیں۔ جبکہ جنوبی افریقہ نے وکٹ کے حصول کی کوشش میں باولنگ میں تبدیلی کی ہے۔

  9. چھکے کا انتظار!

    انگلینڈ نے 16 اوورز کی اننگز میں اب تک 12 چوکے لگائے ہیں۔ چھکے کا انتظار ہے۔

  10. انگلینڈ:87 پر ایک آؤٹ

    پندرہ اوورز کا کھیل مکمل

    15 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے۔ انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنائے ہیں۔ جو روٹ اور جیسن رائے نے 43، 43 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

  11. روٹ اور رائے کی بدولت انگلینڈ کا مستحکم آغاز

    روٹ اور رائے
  12. جیسن، روٹ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

    جیسن رائے اور جو روٹ 40، 40 رنز مکمل کر چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ وکٹ حاصل کرنے کے لیے بیتاب۔

  13. اوول کے میدان پر منڈلاتے بادل

    اوول
  14. انگلینڈ: 1-79

    جے روٹ اور جیسن رائے 39، 39 رنز پر کھیل رہے ہیں

    13 اورز کے اختتام پر انگلینڈ کے بلے باز پر اعتماذ انداز میں کریز پر موجود ہیں

  15. لونگی نگیڈی:چار اوورز میں 27 رنز

    جنوبی افریقہ اب تک چار بولرز کو آزما چکا ہے۔ لونگی نگیڈی چار اوورز میں 27 رنز دے کر سب سے مہنگے بولر رہے ہیں۔

  16. جنوبی افریقہ کے شائقین میچ سے محظوظ ہوتے ہوئے

    شائقین
  17. ورلڈ کپ کا شاندار آغاز

    دوسری ہی گیند پر ورلڈ کپ کا شاندار آغاز

    طاہر عمران کے ہاتھوں دوسری ہی گیند پر بیئرسٹو کے آؤٹ ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کرک انفو کے ایڈیٹر ان چیف سمت بال کا کہنا ہے ’ورلڈ کپ کا کیا آغاز ہے۔‘

    View more on twitter
  18. جو روٹ کریز پر جم گئے

    پہلی وکٹ کے نقصان کے بعد انگلینڈ کے بلے بازوں کی جانب سے محتاط بلے بازی کی جا رہی ہے۔ تقریباً 6.18 فی اوور کی اوسط سے انگلینڈ نے 11 اوورز میں 68 رنز بنائے ہیں

    روٹ
  19. دس اوور کا کھیل مکمل

    انگلینڈ ایک وکٹ کے نقصان پر 60 رنز

    دس اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے اور انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے ہیں۔ کریز پر اس وقت جیسن رائے اور جو روٹ موجود ہیں۔