Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

خلاصہ

  1. عالمی کپ مقابلوں میں دونوں ٹیمیں اب تک ایک دوسرے کے خلاف 10 میچ کھیل چکی ہیں جن میں سے چار پاکستان اور چھ آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔
  2. پاکستان نے اس ٹورنامنٹ میں اب تک 4 میچ کھیلے ہیں جن میں سے اسے ایک میں فتح، دو میں ہار اور ایک میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔
  3. آسٹریلیا نے بھی اب تک اس ٹورنامنٹ میں 4 میچ کھیلے ہیں۔ آسٹریلیا نے 3 میچ جیتے جبکہ صرف انڈیا سے اسے شکست ہوئی ہے۔
  4. آئی سی سی کی ایک روزہ درجہ بندی کے مطابق آسٹریلیا چوتھے جبکہ پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. بریکنگوارنر مین آف دی میچ

    ڈیوڈ وارنر نے 107 رنز سکور کیے

    وارنر
  2. مچل سٹارک نے اپنے نویں اوور میں دو وکٹیں حاصل کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

  3. بریکنگپاکستان آل آؤٹ، آسٹریلیا کی 41 رنز سے جیت

  4. پاکستان کو جیت کے لیے 43 رنز کی ضرورت، ایک وکٹ باقی

  5. بریکنگمحمد عامر بولڈ، مچل سٹارک نے ایک اوور میں دو وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

  6. پاکستان کو جیت کے لیے 34 گیندوں پر چوالیس رنز کی ضرورت، محمد عامر کریز پر

  7. وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں نویں نمبر پر سب سے بڑی اننگز کھیلی

    وہاب ریاض 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

    وہاب ریاض ورلڈ کپ میں نویں نمبر پر سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ اس سے قبل عبد القادر نے 1983 میں نیوزی لینڈ کے خلاف نویں نمبر پر سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی تھی۔

  8. بریکنگوہاب ریاض 45 رنز بنا کر آؤٹ

    انھوں نے 3 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 45 رنز بنائے

  9. فنچ نے ریویو لے لیا

  10. پاکستان کو جیت کے لیے 36 گیندوں پر 45 رنز درکار

  11. وہاب کا ایک اور چھکا

    وہاب ریاض نے میچ دلچسپ بنا دیا ہے۔ پاکستان کو جیت کے لیے 50 گیندوں پر 56 رنز کی ضرورت۔

  12. سرفراز احمد اور وہاب ریاض کی ففٹی پارٹنرشپ

    پاکستان کے لیے ایک انتہائی اہم پارٹنرشپ

  13. وہاب ریاض کی عمدہ بیٹنگ

    وہاب ریاض نے 25 گیندوں پر تیس رنز بنا کر میچ کو دلچسپ بنا دیا ہے۔ پاکستان کو جیت کے لیے 55 گیندوں پر 65 رنز کی ضرورت ہے۔

  14. وہاب ریاض کا چھکا

    وہاب ریاض نے فاسٹ بولر کولٹر نائل کو خوبصورت چھکا لگایا ہے۔ پاکستان کو جیت کے لیے 65 گیندوں پر 79 رنز کی ضرورت ہے۔ وہاب ریاض اور سرفراز احمد کریز پر موجود ہیں۔

    وہاب ریاض
  15. سرفراز احمد آخری امید

    پاکستان: 37 اوروں میں 214/7

    کپتان سرفراز احمد 26 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان کو جیت کے لیے 79 گیندوں پر 94 رنز درکار ہیں۔۔ وہاب ریاض 8 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔

    سرفراز احمد
  16. بریکنگحسن علی آؤٹ، پاکستان کے 200 رنز مکمل

    حسن علی 15 گیندوں پر تین چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 32 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

    حسن علی
  17. محمد عامر، بڑے میچ کا بڑا بولر

    ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور کی تحریر پڑھیے

    محمد عامر جب سے اپنے کیریئر کے دوسرے دور میں آئے ہیں ان کے بارے میں آراء بھی ملی جلی رہی ہیں۔

  18. حسن علی کا تیسرا چھکا

    حسن علی نے میکسویل کو ایک اور چھکا لگا دیا۔۔ حسن علی 11 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 24 رنزبنا کر کھیل رہے ہیں۔ پاکستان نے 33 اوروں میں چھ وکٹوں کے نقصان 191 رنز بنائے ہیں۔

    حسن علی
  19. حسن علی کے چھکے

    حسن علی نے فاسٹ بولر رچررڈسن کے ایک اورو میں لگا تار دو چھکے لگائے ہیں۔ پاکستان نے 32 اوروں میں 182 رنز بنائے ہیں۔