Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

خلاصہ

  1. اکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے25 مارچ تک جاری رہے گا

لائیو رپورٹنگ

پیشکش: عامر سلطان

time_stated_uk

  1. Umpire review

  2. عمر اکمل نے کیچ ڈراپ کر دیا

  3. عامر خان کی تباہ کن بالنگ

    آدھی ٹیم پولین میں واپس

    محمد عامر
    Image caption: محمد عامر
  4. شاہد آفریش کا چھکا

    Quote Message: بہت لمبا چھکا from فراز ہاشمی تجزیہ کار
    فراز ہاشمیتجزیہ کار
    شاہد آفریدی
  5. Post update

    پاکستان کی پہلے بیٹنگ

    نواز شریف
  6. پاکستان کی پہلے بیٹنگ

    پاکستان کی پہلے بیٹنگ

    ہلے پی ایس ایل کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ملتان کی جانب سے صرف کپتان شعیب ملک نے اچھی بیٹنگ کی اور 25 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد کے کپتان رمان رئیس نے 3 وکٹیں حاصل کی۔ 114 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم مشکلات میں گھر گئی جب 63 رنز پر ان کی نصف ٹیم آؤٹ ہو گئی تھی لیکن پھر حسین طلعت نے فہیم اشرف کے ساتھ 54 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری قائم کی اور ٹیم کو جیت سے ہمکنار کر دیا۔ میچ کے اختتام کے بعد اب یہ پیج مزید اپ ڈیٹ نہیں ہوگا۔