راچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 27 رنز سے شکست دے تین میچوں میں مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی ہے، جب کہ یہ لاہور قلندرز کی مسلسل تیسری شکست ہے۔
کراچی کنگز نے روی بوپارا کی نصف سینچری کے بدولت مقررہ اووروں میں 159 رنز بنائے۔ دوسرے نمایاں بلےبازوں میں ڈینلی اور کولن انگرام شامل تھے۔ دونوں نے 28، 28 رنز بنائے۔ لاہور کی طرف سے سہیل خان، یاسر شاہ اور سنیل نرائن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
لائیو رپورٹنگ
پیشکش: عامر سلطان
time_stated_uk
پہلی بال پر گیارہواں کھلاڑی آوٹ
کرکٹ کی تاریخ کی انوکھی بال