Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

پیشکش: بهار مهر و تابش فروغ

time_stated_uk

  1. سب سے اچھی اننگز اس کھلاڑی کی

    لیکن اور بھی بہت سے کھلاڑی ہیں جو جان مار رہے ہیں۔ اب دیکھیں کہ کس کس کی اننگز سب سے بہتر ہے۔ کیا ہو گا باقی ٹیموں کا۔

    View more on twitter
  2. Post update

    Quote Message: میں سب سے اچھا کھلاڑی ہوں۔ from شاہد آفریدی کھلاڑی
    شاہد آفریدیکھلاڑی
  3. آفریدی کیا کہتے ہیں

    پشاور زلمی بھی اپنی تھی کراچی کنگز بھی اپنی ہے

    Video content

    Video caption: ’ریٹائرمنٹ سے پہلے کراچی کی نمائندگی کرنا چاہتا تھا‘
  4. جنید کی بہت عمدہ گیند

    کنگز کا پلڑہ بھاری

    بولنگ تباہ کن ہے اور کوئی بیٹسمین بھی جم کر نہیں کھیل پا رہا۔ آدھی ٹیم پویلیئنواپس جا چکی ہے۔

    جنید
    Image caption: کیا یہی بولر رہ گیا ہے
  5. ایمپائر ریویو

    دیکھیں اب کیا ہوتا ہے

    ایک مرتبہ تو آؤٹ دے دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ تھرڈ ایمپائر کیا کہتا ہے۔ لیکن کراچی کنگز والوں کو پورا یقین ہے کہ آؤٹ۔

  6. فخر زمان زندہ باد

    فخر زمان زندہ باد

    حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ سپنر ابتسام شیخ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے لیے متاثر کن کارکردگی دکھانے کے بعد اب مبصرین اور تجزیہ کاروں کی گفتگو کا بڑا موضوع بن چکے ہیں۔ دیکھیے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے ان کی گفتگو۔

  7. Post update

    لیکن پھر بھی کچھ نہ ہو سکا

  8. Post update

    ٹیسٹ ٹرائل
  9. Post update

    Quote Message: ’میچ وننگ کارکردگی دکھا کر پاکستانی ٹیم میں آنا چاہتا ہوں‘ from ابتسام شیخ کھلاڑی
    ابتسام شیخکھلاڑی