Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    بلوچستان

    بلوچستان میں تین روز کے دوران طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 33 ہو چکی ہے اور حکام کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران ریاض خان

    راولپنڈی میں ایف آئی اے عدالت کے سپیشل مجسٹریٹ نے اینکر عمران ریاض خان کے خلاف ضلع اٹک میں درج ایف آئی آر سے پیکا ایکٹ کے تحت درج دفعات ختم کرنے کے احکامات صادر کرتے ہوئے انھیں اٹک سول جج کے سامنے آج رات ہی دوبارہ پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    TheBroadBoy

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے نانگا پربت پر پھنسے نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب شہروز کے والد کاشف سلمان نے اپنے بیٹے کو نانگا پربت سے ریسکیو کرنے کے لیے پاکستان کے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    والدین دعا زہرہ

    کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کے والد نے میڈیکل بورڈ کی جانب سے اپنی بیٹی کی عمر کے تعین کے بعد اس کی بازیابی کے لیے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کر رکھا ہے، جہاں مبینہ شوہر اور ملزم ظہیر احمد کے فون کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    بجلی

    کیا واقعتاً آج کے دور میں ایسے خاندان موجود ہوں گے جو شدید گرمی کے موسم میں صرف سو یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں اور اگر ایسا ہے تو پنجاب حکومت کے اس اقدام سے ایسے خاندانوں کو مہنگائی کے اثرات سے کس حد تک بچایا جا سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    باجوہ

    سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی اسی فوج کی کمان اب پتہ نہیں کس کے ہاتھ میں ہے لیکن اس میں ایسی بغاوت پھیلی ہے کہ جن ناموں سے یہ کبھی حامد میر کو پکارا کرتے تھے اب وہی ناشائستہ اور بھدے الفاظ ہمارے سپہ سالار کے خلاف استعمال ہوتے ہیں: محمد حنیف کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  7. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سپائس

    گذشتہ روز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بین الاقوامی ہوئی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والا انڈین طیارہ انجن میں خرابی دور ہونے کے بعد دلی روانہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    شدت پسند، تحریک طالبان پاکستان

    اعلامیے کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے بات چیت کے اس عمل کو آگے بڑھانے کی باضابطہ منظوری دی ہے جبکہ ایک 'پارلیمانی اوورسائیٹ کمیٹی' تشکیل دینے کی بھی منظوری دی گئی، جو آئینی حدود میں اس عمل کی نگرانی کی ذمہ دار ہوگی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    babur ghauri

    متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر بابر غوری سات سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس نے انھیں الطاف حسین کی متنازع تقریر کے دوران تالیاں بجانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: کوئٹہ سیلاب: ایسا لگا جیسے دیواریں اور مکان نیچے سے پگھل گئے

    کوئٹہ سیلاب: ایسا لگا جیسے دیواریں اور مکان نیچے سے پگھل گئے

  11. محمد زبیر خان

    صحافی

    حسینی پُل

    اقرا یونیورسٹی کے طالبِ علم غلام مرتضی اپنے کزن اور دوستوں کے ساتھ خطرناک حُسینی پُل عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے مگر دریا میں جا گرے۔ حسینی بریج ایڈونچر کیا ہے اور اس پُل کو اتنا خطرناک کیوں سمجھا جاتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  12. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران خان

    پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر مبینہ وائر ٹیپنگ، فون ٹیپنگ اور آڈیو لیکس زیر بحث ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سکیور لائن کو غیر قانونی طور پر ٹیپ کیا گیا۔ یہاں یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ جدید دور میں فون ٹیپنگ کس طرح کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ موجود ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  13. Video content

    Video caption: کوئٹہ: سیلاب میں منڈی کے مویشی بہہ گئے

    کوئٹہ میں سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

  14. محمد زبیر خان

    صحافی

    ثوبیہ خان

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سب انسپکٹر صوبیہ خان کو گزشتہ دنوں کوئٹہ کے کینٹ پولیس سٹیشن کا ایس ایچ او تعنیات کیا گیا ہے اور انھوں نے چارج سنبھال کر اپنے کام کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ صوبیہ خان کہتی ہیں کہ پولیس میں شمولیت سے پہلے اور شادی کے بعد انھیں اپنی زندگی میں بہت محنت کرنا پڑی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  15. رجنیش کمار

    نامہ نگار بی بی سی

    فائل فوٹو

    دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کا سربراہی اجلاس آئندہ سال کشمیر میں منعقد کرانے پر غور ہو رہا ہے، جس پر پاکستان نے اعتراض کیا ہے لیکن کیا پاکستان کے دوست ممالک کو بھی اس پر اعتراض ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  16. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    پاکستان

    ایک ایک کر کے تمام سازشیں اور سازش میں اُلجھی سیاست منظر عام پر آ رہی ہے۔ یوٹرن پالیسی کے نتیجے میں تخلیق شُدہ صحافی نُما سیاسی کارکن اور سوشل میڈیا جنگجو ہر ناکام پالیسی کی طرح ایک بار پھر سماجی رابطے کے خودکُش بن چکے ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

    مزید پڑھیے
    next
  17. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    گاڑیاں

    گاڑیوں کے اس اتوار بازار میں دوپہر دو بجے سے گاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور مغرب تک سودے ہوتے ہیں، ان میں مختلف ادوار اور مختلف اقسام کی کاریں، سوزوکی پک اپس اور جیپیں لائی جاتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  18. نازش ظفر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    سنگ ماہ

    سنگ ماہ کا ہر مرد کردار آغاز میں ’مردانگی‘ کے عروج پر نظر آتا ہے لیکن ڈرامے میں کرداروں کی پرتیں کھلتی ہیں تو معلوم ہوتا ہے مرد کاٹھ کے الو نکلے اور عورتوں نے جب بھی فیصلے ہاتھ میں لیے، زندگی کا پلاٹ آگے بڑھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  19. بلال احمد

    بی بی سی اردو، پشاور

    ماہ نور کے قتل پر احتجاج

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کمسن بچی ماہ نور کے تشدد کے بعد کیے گئے قتل کے باعث ان کے اہلخانہ سمیت دیگر علاقہ مکین بھی سراپا احتجاج ہیں جبکہ اس بچی کے والد نذیر احمد غم سے نڈھال ہیں اور انصاف کی امید باندھے ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  20. عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو چیلنج کرتے ہیں کہ پنجاب کے تمام 20 ضمنی الیکشن والے حلقوں میں ان کی جماعت کامیاب ہو گی۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے تمام 20 حلقوں پر مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے پانچ کامیاب امیدوارں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

    Follow
    next